وکٹوریہ

ہمارے پاس بہترین بنے ہوئے جیکارڈ کے رنگ اور ڈیزائن کا ایک شاندار مجموعہ ہے۔ہمارے کسٹمرز کی ضروریات کو مدّ نظر رکھتے ہوئے، ہم نے ایک خاص قسم کا کپڑا تیار کیا ہے جو ’آسان دیکھ بھال‘ پولی/ کاٹن ہے۔ نر م و ملائم ،ریشمی، ٹھنڈا ،دھلنے میں آسان اور پائیدار۔ ہم فلورل، ایتھنک اور جیومیٹرک ڈیزائن کی وسیع رینج پیش کرتے ہیں۔

جیسیکا

فیونا ہنی

چیکرز




Last updated on: 17/10/18 Powered by: Blaze Minds Solutions