ہمارے متعلق

حسین انڈسٹریز لمیٹڈ ۱۹۵۱ میں اپنے آغاز سے ہی پاکستان کے معروف ٹیکسٹائل مینوفیکچرر اور برآمد کنددہ میں سے ایک بن گیا ہے۔

ہم دنیا بھر میں اپنے قابل قدر گاہکوں کی وجہ سے ہی قیادت کی حیثیت رکھتے ہیں جنہوں نے ہماری تاگے سے ملبوسات تک، معیاری مصنوعات کی تیاری میں سالوں سے ہماری رہنمائی کی۔

ہم اس چیز کی یقین دہانی کرتے ہیں کہ ہماری کمپنی میں کام کرنے والا ہر فرد مہارت اور لگن سے کام کرے تاکہ ہماری کمپنی اپنے گاہکوں کو بہترین خدمات و سہولیات فراہم کر سکے۔حسین انڈسٹریز لمیٹڈ کی شاندارکامیابی ان کے ہر شعبہ میں کام کرنے والے ہر فردکی ان تھک محنت اور قابلیت پر انحصار ہے۔

حسین انڈسٹریز نے اپنے تمام قابل قدر گاہکوں کے ساتھ بہترین تعلقات کو فروغ دیا ہے ، جن میں دنیابھر میں مختلف ملکوں کے معروف ڈیپارٹمینٹل اسٹورز اور ڈسٹریبیو ٹر شامل ہیں۔ حسین انڈسٹریز کی مسلسل بڑھتی ہوئی کامیابی کے ساتھ ساتھ ہم اپنے معیاری مصنوعات کی پیداوار اور گاہکوں کو اعلی درجے کی خدمات فراہم کرنے کے روایتی طریقوں کو بھولے نہیں۔




Last updated on: 18/08/18 Powered by: Blaze Minds Solutions